the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
پاکستان
سخت میں گرمی میں روزے رکھنے کے دوران طبی ماہرین نے خصوصی تدابیر کی نصیحت کر دی ہے ۔ طبی ماہرین کے مطابق سخت گرم موسم میں سحری کے لیے ایسی غذاﺅں کا استعمال کیا جانا چاہیے جو دیر تک توانائی فراہم کریں۔ ڈاکٹر عا مر حسین کا کہنا ہے کہ دلیا ،انڈے ، کھجوریں ، سوکھی خوبانی ، فروٹ سلاد اور سبزیوں کا استعمال روزہ داروں کو دن بھرتوانا رکھتا ہے۔ گرم موسم میں پیاس لگتی ہے، اس کے لیے سحری میں پانی ،دہی، دودھ ،لسی اور



کھیرے کا استعمال پیاس کی شدت میں کمی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ روزے میں باہر نکلنا ضروری ہو تو گرمی کی سختی سے بچنے کے لیے چھتری کا استعمال کریں ، غیر ضروری طور پر دن میں گھر سے باہر نہ نکلیں۔ افطار کے وقت ٹھنڈے مشروبات پانی، پھل جس میں آم ،کیلا ، ،خوبانی ،خربوزے کا زیادہ استعمال کریں تاکہ جسم کو تقویت بھی پہنچے اور پانی کی کمی بھی پوری ہو، چھولے، چنے اور پھلیوں کا استعمال کریں تاکہ طاقت ملے ، تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کریں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.